| کیا فخر زمان لاہور قلندر کو پی اس ایل 7 فائنل جتو پائیں گے |
فخر زمان اس وقت PSL 7 میں سب سے زیادہ رنز بنا کر پہلے نمبر پر موجود ہیں اور اور دوسری طرف وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان دوسرے نمبر پر 532 رنز بنا کر موجود ہیں یاد رہے کے ملتان سلطان پچھلے تورنا منٹ کی فاتح ٹیم ہے اور سیزن میں بھی ملتان کی ٹیم نے ٹوٹل 10 میچ میں سے 9 میچ جیت کر پہلی پوزیشن پر موجود ہیں
اور فخر زمان نے بابر آعظم کا PSL لیگ میں سب زیادہ سکور 555 رنز کا ریکارڈ بابر آعظم کے پاس تھا جو فخر زمان نے 578 رنز بنا کر اپنے نام کر لیا فخر زمان ابھی تک لاہور کی طرف سے کھیلنے والے کامیاب بیٹسمینوں میں شمار کیے جا رہے ہیں